امریکہ میں موسمی طوفان 03.03.2018 12:44 Ur.mehrnews.com امریکہ کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان کے باعث سیلاب جاری ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 2 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔