World News in Urdu

ایران کے دفاعی امور کا فرانس یا دیگر ممالک سے کوئی ربط نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی امور کا فرانس یا کسی دوسرے ملک سے کوئی ربط نہیں ہے ہر ملک کو اپنے دفاعی امور کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا حق حاصل ہے۔

Читайте на сайте