کشمیر کےضلع شوپیاں میں 6 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج اور علیحدگي پسندوں میں جھڑپ کے دوران 6 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔