ترکی میں خواتین مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
ترکی میں ہزاروں خواتین نے اپنے حقوق کے سلسلے میں مظاہرہ کیا ہے خواتین مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے کئي درجن خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔