ایتھوپیا میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
ایتھوپیا میں سیکڑوں یہودیوں نے اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔