World News in Urdu

فرانس کے وزیر خارجہ کی موجودگی میں لوور میوزیم کی نمائشگاہ کا افتتاح

تہران میں فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان کی موجودگی میں ایران کے قومی میوزیم میں لورو میوزیم کے آثار کی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے یہ نمائشگاہ 4 دن تک جاری رہےگی۔

Читайте на сайте