تہران میں لوور میوزیم کی نمائشگاہ کا اہتمام
تہران میں لورو میوزیم کے آثار کی ایران کے قومی میوزیم میں نمائشگاہ برپا کی گئی ہے یہ نمائشگاہ 4 دن تک جاری رہےگی۔