مرحوم آیت اللہ واعظ طبسی کی دوسری برسی منعقد
مشہد مقدس ميں حرم رضوی کے سابق متولی اور صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے مرحوم آیت اللہ واعظ طبسی کی دوسری برسی منائی گئی۔