World News in Urdu

پاکستان کے سرحدی علاقہ میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے سرحدی علاقے چمن کے قریب پاکستانی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Читайте на сайте