World News in Urdu

رہبر معظم نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے پودا کاشت کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور یوم درختکاری کی مناسبت سے پودا کاشت کیا اور ملک بھر میں پودوں اور درختوں کی کاشت کی رسم کو مبارکباد قراردیا ہے۔

Читайте на сайте