پاکستان میں جعلی ادویات بنانے والی کمپنی کا مالک کمرہ عدالت سے گرفتار
پاکستانی سپریم کورٹ میں جعلی ادویات کیس کی سماعت کے دوران جعلی ادویات بنانے والی کمپنی کے مالک کو کمرہ عدالت سے گرفتارکر لیاگیا۔