World News in Urdu

استنبول میں روس ، ایران اور ترکی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں برس مئی کے مہینے میں ترکی کے شہر استنبول میں روس ، ایران اور ترکی کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا۔

Читайте на сайте