سعودی عرب نے ترکی کے ڈراموں پر پابندی عائد کردی 08.03.2018 13:37 Ur.mehrnews.com سعودی عرب نے ٹی وی نیٹ ورک پر دکھائے جانے والے ترکی کے مقبول ڈراموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔