World News in Urdu

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی شہید حدادیان کے اہلخانہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے شہید محمد حسین حدادیان کے اہلخانہ سےملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте