World News in Urdu

صنعا پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے تازہ ترین مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте