عفرین میں ترکی کے مزید 10 فوجی ہلاک 09.03.2018 17:29 Ur.mehrnews.com شام کے شہر عفرین میں شامی کردوں نے ترکی کی حملہ آور فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ترکی کے مزید 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔