قطر کی سکیورٹی کونسل میں امارات کے خلاف شکایت
قطری حکام نے سکیورٹی کونسل کے نام اپنے ایک خط میں قطر کی ماہی گیر کشتی چرانے پر امارات کے خلاف شکایت کی ہے۔