عراقی عدالت نے ابو بکر بغدادی کی بہن کو سزائےموت کا حکم سنا دیا
عراق کی ایک عدالت نے عراق میں سرگرم وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی دہشت گرد بہن کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔