World News in Urdu

چین کا شمالی کوریا اور امریکہ کے صدور کی باہمی گفتگو کے اعلان کا خیر مقدم

چینی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین، شمالی کوریا اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات اور باہمی گفتگو کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے۔

Читайте на сайте