پیرس میں پی آئی اے کےفضائی میزبان گرفتار/ منشیات برآمد
پیرس میں فرانسیسی حکام نے پاکستان کی قومی ايئر لائن " پی آئی اے " کےفضائی میزبان کو منشیات برآمد کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔