World News in Urdu

مصر میں سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیل کے اعلی حکام سے ملاقات

فلسطینی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مصر میں غاصب صہیونی حکومت کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте