لندن میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نبی کریم (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی ۔