ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا تاریخ کی بہت بڑی غلطی
فرانس کے صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرکڑی تنقید کرتے ہوئے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے اعلان کو تاریخ کی بہت بڑی غلطی قرار دیا ہے۔