World News in Urdu

چین کے موجودہ صدر کی تاحیات صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی

چین میں صدر کے عہدے کے لیے مدت کو ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد موجودہ صدر شی جن پنگ کی تاحیات صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

Читайте на сайте