پاکستانی سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
پاکستان میں سیکرٹری سینیٹ کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا آغاز ہوا جس میں پاکستانی سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا ۔