قطر کے وزير اعظم مراکش پہنچ گئے 12.03.2018 11:08 Ur.mehrnews.com قطر کے وزیر اعظم 4 عرب ممالک کے ساتھ بحران کے بعد پہلی بار مراکش کے دورے پر رباط پہنچ گئے ہیں۔