جرمنی میں ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی 12.03.2018 12:33 Ur.mehrnews.com جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تین انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے باعث مسجد کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے۔