World News in Urdu

بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ/ کم سے کم 50 افراد ہلاک

نیپال میں بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте