کیوبا کے سفیر نے مہر نیوز کا قریب سے مشاہدہ کیا 12.03.2018 14:03 Ur.mehrnews.com تہران میں تعینات کیوبا کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔