World News in Urdu

ایران کی پاکستان کو چاہ بہار بندر گاہ کے منصوبے میں شمولیت کی پیشکش

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کو ایران کی چاہ بہار بندر گاہ کے منصوبے اور اسے گوادر سے جوڑنے کے لیے ترقیاتی کام میں شمولیت کی پیشکش کردی ہے۔

Читайте на сайте