عراقی وزیراعظم کے سکیورٹی انچارج ایک حملے میں جاں بحق 14.03.2018 11:24 Ur.mehrnews.com عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے سکیورٹی انچارج جنرل شریف اسماعیل عبید کو صدر تحریک کے حامیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔