دنیا کے معروف سائنس داں اسٹیفن ڈبلیو ہاکنگ انتقال کرگئے 14.03.2018 12:25 Ur.mehrnews.com برطانیہ کے مشہور ترین سائنس دان اسٹیفن ڈبلیو ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔