امریکی وزیر خارجہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا 14.03.2018 13:07 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔