امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی یاد
امریکہ میں 7 ہزار جوتے کے جوڑوں کے ہمراہ 2012 سے لیکر اب تک فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 7 ہزار بچوں کی یاد میں تقریب منائی گئي۔