امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر کرپشن کے الزام میں طلب
پاکستان کے ادارے نیب نے حکومت کو 40 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں امریکہ کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر کو طلب کرلیاہے۔