World News in Urdu

دشمن کو ایسی عدلیہ چاہیے جو اس کی مرضی کے مطابق ہو/عوام کی خدمت حکام کے فرائض میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف دشمن کی مسلسل اور پیہم سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن در حقیقت اسلامی نظام کے خلاف ہے اسے ایران میں ایسے اداروں کی تلاش ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملائیں اور دشمن کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنائیں۔

Читайте на сайте