World News in Urdu

یورپی پارلیمنٹ کا ترکی سے شام میں فوجی کارروائی بند کرنے کامطالبہ

یورپی پارلیمنٹ نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے علاقہ عفرین اور دیگر شامی علاقوں میں اپنی فوجی کارروائی کو روک دے اور ترک افواج کو واپس بلا لے۔

Читайте на сайте