امریکہ کو دنیا میں تاریخی تنہائی کا سامنا 16.03.2018 18:05 Ur.mehrnews.com لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا کہنا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو دنیا میں تاریخی تنہائی کا سامنا ہے۔