عمان کے وزیر خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے 16.03.2018 18:02 Ur.mehrnews.com عمان کے وزير خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔