ٹرمپ کی بہو نے شوہر سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ 17.03.2018 13:20 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ٹرمپ کی بہو ونسیا ٹرمپ نے اپنے شوہر ٹرمپ جونیئر سے علیحدگی کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔