لاہور میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے علاقہ واپڈا ٹاؤن میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔