World News in Urdu

ترک جہاز کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تشییع جنازہ

ترکی کا ایک خصوصی مسافر طیارہ ایران کے پہاڑی علاقہ میں گر کر تباہ ہوگيا اس حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جن کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Читайте на сайте