ترک فوج عنقریب عفرین میں داخل ہوجائے گی 17.03.2018 19:40 Ur.mehrnews.com ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک فوج عنقریب شام کے شہر عفرین میں داخل ہوجائے گی اور ہم کسی بھی وقت اس کا اعلان کردیں گے۔