امریکہ کا شام پر میزائل حملہ کا منصوبہ 17.03.2018 19:38 Ur.mehrnews.com روس کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ بحیرہ روم میں تعینات اپنے بحری بیڑے سے شام پر میزائل حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔