World News in Urdu

پاکستان کا ہائی کمشنر کو نئی دہلی نہ بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو اس وقت تک نئی دہلی نہیں بھیجے گا جب تک ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری رونما نہیں ہوتی۔

Читайте на сайте