صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا
شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔