شام کے شہر عفرین پر ترکی نے قبضہ کرلیا 19.03.2018 18:04 Ur.mehrnews.com ترکی کی فوج نے شام کے باغیوں سے ملکر شام کے کرد نشین شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔