ازبکستان میں شادی کی تقریب میں 150 افراد سے زائد افراد بلانے پر پابندی عائد
ازبکستان کی حکومت نے شادی کی تقریبات کو پرتعیش بنانے اور 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔