World News in Urdu

ایران نے القاعدہ کے رہنماؤں کے ایران میں موجودگي کے الزامات کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی طرف سے ایران میں القاعدہ کے رہنماؤں کی موجودگی کے الزام کو جھوٹا ، مضحکہ خیز اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان خود القاعدہ کے اہم رکن ہیں جو شام، عراق اور یمن میں القاعدہ کی بھر پور مدد کررہے ہیں۔

Читайте на сайте