افغانستان میں دو ماہ کے دوران 140 وہابی دہشت گرد ہلاک
افغان حکام نے دعوی کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے دو ماہ کے دوران وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو اہم رہنماﺅں سمیت 140 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔